تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَفا پَرَستی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا پَرَستی کے معانیدیکھیے
وَفا پَرَستی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وفا پرست (رک) کا اسم کیفیت، وفاداری
شعر
ہیں ایسے لوگ جو مر جاتے ہیں وفا کے لئے
وفا پرستی کو لیکن بیاں نہیں کرتے
ہیں اس کے مکر و ریا سے سبھی یہاں واقف
وفا پرستی کا دعویٰ وہ بے وفا نہ کرے
ثبوت مانگ نہ ہم سے وفا پرستی کا
ہم اپنے بن نہ سکے تیرے ہو گئے آخر
English meaning of vafaa-parastii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- extremely loyal
वफ़ा-परस्ती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वफ़ा की क़द्र करना, बहुत ही वफ़ादार होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَفا پَرَستی)
وَفا پَرَستی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔